اعمال 2:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 مَیں اوپر آسمان پر معجزے دکھاؤں گا اور نیچے زمین پر الٰہی نشان ظاہر کروں گا، خون، آگ اور دھوئیں کے بادل۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 میں اُوپر آسمان پر معجزے اَور نیچے زمین پر کرشمے دِکھاؤں گا، یعنی خُون اَور آگ اَور گاڑھا دُھواں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 اور مَیں اُوپر آسمان پر عجِیب کام اور نِیچے زمِین پر نِشانیاں یعنی خُون اور آگ اور دُھوئیں کا بادل دِکھاؤں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 मैं ऊपर आसमान पर मोजिज़े दिखाऊँगा और नीचे ज़मीन पर इलाही निशान ज़ाहिर करूँगा, ख़ून, आग और धुएँ के बादल। باب دیکھیں |