Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 2:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اب وہ کچھ ہو رہا ہے جس کی پیش گوئی یوایل نبی نے کی تھی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 بَلکہ، یہ وہ بات ہے جو یوُایلؔ نبی کی مَعرفت کہی گئی تھی:

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 بلکہ یہ وہ بات ہے جو یُواؔیل نبی کی معرفت کہی گئی ہے کہ

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 अब वह कुछ हो रहा है जिसकी पेशगोई योएल नबी ने की थी,

باب دیکھیں کاپی




اعمال 2:16
5 حوالہ جات  

ذیل میں رب کا وہ کلام ہے جو یوایل بن فتوایل پر نازل ہوا۔


اُس دن نہ تپتی گرمی ہو گی، نہ سردی یا پالا۔


آپ کا خیال ہے کہ یہ لوگ نشے میں ہیں۔ لیکن ایسا نہیں ہے۔ دیکھیں، ابھی توصبح کے نو بجے کا وقت ہے۔


’اللہ فرماتا ہے کہ آخری دنوں میں مَیں اپنے روح کو تمام انسانوں پر اُنڈیل دوں گا۔ تمہارے بیٹے بیٹیاں نبوّت کریں گے، تمہارے نوجوان رویائیں اور تمہارے بزرگ خواب دیکھیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات