اعمال 19:39 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن39 اگر آپ مزید کوئی معاملہ پیش کرنا چاہتے ہیں تو اُسے حل کرنے کے لئے قانونی مجلس ہوتی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ39 اَور اگر کویٔی دُوسرا مسئلہ بھی درپیش ہے تو اُس کا فیصلہ بھی باضابطہ مَجلِس میں ہو سَکتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس39 اور اگر تُم کِسی اَور اَمر کی تحقِیقات چاہتے ہو تو باضابطہ مجلِس میں فَیصلہ ہو گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस39 अगर आप मज़ीद कोई मामला पेश करना चाहते हैं तो उसे हल करने के लिए क़ानूनी मजलिस होती है। باب دیکھیں |