Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 19:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 ایک یہودی راہنما امام بنام سکِوا کے سات بیٹے ایسا کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 یہُودی اہم کاہِنوں سِکِوؔا کے سات بیٹے بھی یہی کام کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اور سِکِوا یہُودی سردار کاہِن کے سات بیٹے اَیسا کِیا کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 एक यहूदी राहनुमा इमाम बनाम स्किवा के सात बेटे ऐसा करते थे।

باب دیکھیں کاپی




اعمال 19:14
2 حوالہ جات  

وہاں کچھ ایسے یہودی بھی تھے جو جگہ جگہ جا کر بدروحیں نکالتے تھے۔ اب وہ بدروحوں کے بندھن میں پھنسے لوگوں پر خداوند عیسیٰ کا نام استعمال کرنے کی کوشش کر کے کہنے لگے، ”مَیں تجھے اُس عیسیٰ کے نام سے نکلنے کا حکم دیتا ہوں جس کی منادی پولس کرتا ہے۔“


لیکن ایک دفعہ جب یہی کوشش کر رہے تھے تو بدروح نے جواب دیا، ”عیسیٰ کو تو مَیں جانتی ہوں اور پولس کو بھی، لیکن تم کون ہو؟“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات