Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 17:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 چنانچہ مجسٹریٹوں نے یاسون اور دوسروں سے ضمانت لی اور پھر اُنہیں چھوڑ دیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اَور اُنہُوں نے یاسونؔ اَور باقی مسیحی لوگوں کو ضمانت پر چھوڑ دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اور اُنہوں نے یاسوؔن اور باقِیوں کی ضمانت لے کر اُنہیں چھوڑ دِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 चुनाँचे मजिस्ट्रेटों ने यासोन और दूसरों से ज़मानत ली और फिर उन्हें छोड़ दिया।

باب دیکھیں کاپی




اعمال 17:9
2 حوالہ جات  

یہ دیکھ کر باقی یہودی حسد کرنے لگے۔ اُنہوں نے گلیوں میں آوارہ پھرنے والے کچھ شریر آدمی اکٹھے کر کے جلوس نکالا اور شہر میں ہل چل مچا دی۔ پھر یاسون کے گھر پر حملہ کر کے اُنہوں نے پولس اور سیلاس کو ڈھونڈا تاکہ اُنہیں عوامی اجلاس کے سامنے پیش کریں۔


اِس طرح کی باتوں سے اُنہوں نے ہجوم اور مجسٹریٹوں میں بڑا ہنگامہ پیدا کیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات