Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




اعمال 11:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 اِس کے بعد وہ ساؤل کی تلاش میں ترسس چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اُس کے بعد بَرنباسؔ، ساؤلؔ کی جُستُجو میں ترسُسؔ روانہ ہو گئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 پِھر وہ ساؤُل کی تلاش میں تَرسُس کو چلا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 इसके बाद वह साऊल की तलाश में तरसुस चला गया।

باب دیکھیں کاپی




اعمال 11:25
6 حوالہ جات  

خداوند نے فرمایا، ”اُٹھ، اُس گلی میں جا جو ’سیدھی‘ کہلاتی ہے۔ وہاں یہوداہ کے گھر میں ترسس کے ایک آدمی کا پتا کرنا جس کا نام ساؤل ہے۔ کیونکہ دیکھ، وہ دعا کر رہا ہے۔


جب بھائیوں کو معلوم ہوا تو اُنہوں نے اُسے قیصریہ پہنچا دیا اور جہاز میں بٹھا کر ترسس کے لئے روانہ کر دیا۔


پھر برنباس اُسے رسولوں کے پاس لے آیا۔ اُس نے اُنہیں ساؤل کے بارے میں سب کچھ بتایا، کہ اُس نے دمشق کی طرف سفر کرتے وقت راستے میں خداوند کو دیکھا، کہ خداوند اُس سے ہم کلام ہوا تھا اور اُس نے دمشق میں دلیری سے عیسیٰ کے نام سے بات کی تھی۔


پولس نے جواب دیا، ”مَیں یہودی اور کلِکیہ کے مرکزی شہر ترسس کا شہری ہوں۔ مہربانی کر کے مجھے لوگوں سے بات کرنے دیں۔“


مثلاً یوسف نامی ایک آدمی تھا جس کا نام رسولوں نے برنباس (حوصلہ افزائی کا بیٹا) رکھا تھا۔ وہ لاوی قبیلے سے اور جزیرۂ قبرص کا رہنے والا تھا۔


[لیکن سیلاس کو وہاں ٹھہرنا اچھا لگا۔]


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات