اعمال 10:44 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن44 پطرس ابھی یہ بات کر ہی رہا تھا کہ تمام سننے والوں پر روح القدس نازل ہوا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ44 پطرس یہ باتیں بیاں ہی کر رہے تھے، کہ پاک رُوح اُن سَب پر نازل ہُوا جو یہ کلام سُن رہے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس44 پطرؔس یہ باتیں کہہ ہی رہا تھا کہ رُوحُ القُدس اُن سب پر نازِل ہُؤا جو کلام سُن رہے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस44 पतरस अभी यह बात कर ही रहा था कि तमाम सुननेवालों पर रूहुल-क़ूदस नाज़िल हुआ। باب دیکھیں |