Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-تیمتھیس 4:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 خداوند آپ کی روح کے ساتھ ہو۔ اللہ کا فضل آپ کے ساتھ ہوتا رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 خُداوؔند تیری رُوح کے ساتھ رہے۔ تُم سَب پر خُدا کا فضل ہوتا رہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 خُداوند تیری رُوح کے ساتھ رہے۔ تُم پر فضل ہوتا رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 ख़ुदावंद आपकी रूह के साथ हो। अल्लाह का फ़ज़ल आपके साथ होता रहे।

باب دیکھیں کاپی




۲-تیمتھیس 4:22
13 حوالہ جات  

خداوند عیسیٰ کا فضل آپ سب کے ساتھ ہوتا رہے۔


بھائیو، ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کا فضل آپ کی روح کے ساتھ ہوتا رہے۔ آمین۔


مَیں اپنے ہاتھ سے یہ الفاظ لکھ رہا ہوں۔ میری یعنی پولس کی طرف سے سلام۔ میری زنجیریں مت بھولنا! اللہ کا فضل آپ کے ساتھ ہوتا رہے۔


مَیں آپ سب کو لکھ رہا ہوں جو روم میں اللہ کے پیارے ہیں اور مخصوص و مُقدّس ہونے کے لئے بُلائے گئے ہیں۔ خدا ہمارا باپ اور خداوند عیسیٰ مسیح آپ کو فضل اور سلامتی عطا کریں۔


خداوند عیسیٰ کا فضل سب کے ساتھ رہے۔


ایک دوسرے کو محبت کا بوسہ دینا۔ آپ سب کی جو مسیح میں ہیں سلامتی ہو۔


اللہ کا فضل اُن سب کے ساتھ ہو جو اَن مٹ محبت کے ساتھ ہمارے خداوند عیسیٰ مسیح کو پیار کرتے ہیں۔


کچھ تو اِس علم کے ماہر ہونے کا دعویٰ کر کے ایمان کی صحیح راہ سے ہٹ گئے ہیں۔ اللہ کا فضل آپ سب کے ساتھ رہے۔


خداوند عیسیٰ کا فضل آپ کے ساتھ رہے۔


سلامتی کا خدا جلد ہی ابلیس کو آپ کے پاؤں تلے کچلوا ڈالے گا۔ ہمارے خداوند عیسیٰ کا فضل آپ کے ساتھ ہو۔


اور اُنہیں یہ سکھاؤ کہ وہ اُن تمام احکام کے مطابق زندگی گزاریں جو مَیں نے تمہیں دیئے ہیں۔ اور دیکھو، مَیں دنیا کے اختتام تک ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں۔“


خداوند عیسیٰ مسیح کا فضل آپ کی روح کے ساتھ رہے۔ آمین۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات