۲-سموئیل 9:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ایک آدمی کو بُلایا گیا جو ساؤل کے گھرانے کا ملازم تھا۔ اُس کا نام ضیبا تھا۔ داؤد نے سوال کیا، ”کیا آپ ضیبا ہیں؟“ ضیبا نے جواب دیا، ”جی، آپ کا خادم حاضر ہے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 اَور شاؤل کے گھرانے کا ایک خادِم باقی تھا جِس کا نام ضیباؔ تھا۔ اُسے داویؔد کے سامنے حاضِر ہونے کے لیٔے بُلایا گیا اَور بادشاہ نے پُوچھا، ”کیا تُو ضیباؔ ہے؟“ اُس نے جَواب دیا، ”ہاں، یہ آپ کا خادِم ضیباؔ ہی ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 اور ساؤُل کے گھرانے کا ایک خادِم بنام ضِیبا تھا۔ اُسے داؤُد کے پاس بُلا لائے۔ بادشاہ نے اُس سے کہا کیا تُو ضِیبا ہے؟ اُس نے کہا ہاں تیرا بندہ وُہی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 एक आदमी को बुलाया गया जो साऊल के घराने का मुलाज़िम था। उसका नाम ज़ीबा था। दाऊद ने सवाल किया, “क्या आप ज़ीबा हैं?” ज़ीबा ने जवाब दिया, “जी, आपका ख़ादिम हाज़िर है।” باب دیکھیں |