Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 5:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 ایک بار پھر فلستی آ کر وادیٔ رفائیم میں پھیل گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 فلسطینی ایک دفعہ پھر آئے اَور وادی رفائیمؔ میں پھیل گیٔے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور فِلستی پِھر چڑھ آئے اور رفائِیم کی وادی میں پَھیل گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 एक बार फिर फ़िलिस्ती आकर वादीए-रफ़ाईम में फैल गए।

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 5:22
7 حوالہ جات  

ایک بار پھر فلستی آ کر وادیٔ رفائیم میں پھیل گئے۔


بعد میں مذکورہ نبی دوبارہ اسرائیل کے بادشاہ کے پاس آیا۔ وہ بولا، ”اب مضبوط ہو کر بڑے دھیان سے سوچیں کہ آنے والے دنوں میں کیا کیا تیاریاں کرنی چاہئیں، کیونکہ اگلے بہار کے موسم میں شام کا بادشاہ دوبارہ آپ پر حملہ کرے گا۔“


جب فلستی اسرائیل میں پہنچ کر وادیٔ رفائیم میں پھیل گئے


فصل کی کٹائی کی سی حالت ہو گی۔ جس طرح کاٹنے والا ایک ہاتھ سے گندم کے ڈنٹھل کو پکڑ کر دوسرے سے بالوں کو کاٹتا ہے اُسی طرح اسرائیلیوں کو کاٹا جائے گا۔ اور جس طرح وادیٔ رفائیم میں غریب لوگ فصل کاٹنے والوں کے پیچھے پیچھے چل کر بچی ہوئی بالیوں کو چنتے ہیں اُسی طرح اسرائیل کے بچے ہوؤں کو چنا جائے گا۔


وہاں سے وہ وادیٔ بن ہنوم میں سے گزرتی ہوئی یبوسیوں کے شہر یروشلم کے جنوب میں سے آگے نکل گئی اور پھر اُس پہاڑ پر چڑھ گئی جو وادیٔ بن ہنوم کے مغرب اور میدانِ رفائیم کے شمالی کنارے پر ہے۔


ایک اَور بار فلستیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان جنگ چھڑ گئی۔ داؤد اپنی فوج سمیت فلستیوں سے لڑنے کے لئے نکلا۔ جب وہ لڑتا لڑتا نڈھال ہو گیا تھا


ایک اَور جنگ کے دوران داؤد عدُلام کے غار کے پہاڑی قلعے میں تھا جبکہ فلستی فوج نے وادیٔ رفائیم میں اپنی لشکرگاہ لگائی تھی۔ اُن کے دستوں نے بیت لحم پر بھی قبضہ کر لیا تھا۔ فصل کا موسم تھا۔ داؤد کے تیس اعلیٰ افسروں میں سے تین اُس سے ملنے آئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات