Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 5:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 جو بیٹے وہاں پیدا ہوئے وہ یہ تھے: سموع، سوباب، ناتن، سلیمان،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 اَور وہاں یروشلیمؔ میں اُس کے یہاں جو بچّے پیدا ہُوئے اُن کے نام یہ ہیں: شَمّوعؔ، شوبابؔ، ناتنؔ اَور شُلومونؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 اور جو یروشلِیم میں اُس کے ہاں پَیدا ہُوئے اُن کے نام یہ ہیں سمّوؔعہ اور سوباب اور ناتن اور سُلیماؔن۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 जो बेटे वहाँ पैदा हुए वह यह थे : सम्मुअ, सोबाब, नातन, सुलेमान,

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 5:14
9 حوالہ جات  

جو تُو نے تمام قوموں کی موجودگی میں تیار کی ہے۔


یسّی داؤد بادشاہ کا باپ تھا۔ داؤد سلیمان کا باپ تھا (سلیمان کی ماں پہلے اُوریاہ کی بیوی تھی)۔


جو بیٹے وہاں پیدا ہوئے وہ یہ تھے: سموع، سوباب، ناتن، سلیمان،


اِبحار، اِلی سوع، نفج، یفیع،


ضلعوں پر مقرر افسروں کا سردار: عزریاہ بن ناتن، بادشاہ کا قریبی مشیر: امام زبود بن ناتن،


پورے کا پورا ملک واویلا کرے گا۔ تمام خاندان ایک دوسرے سے الگ اور تمام عورتیں دوسروں سے الگ آہ و بکا کریں گی۔ داؤد کا خاندان، ناتن کا خاندان، لاوی کا خاندان، سِمعی کا خاندان اور ملک کے باقی تمام خاندان الگ الگ ماتم کریں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات