Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 3:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 حبرون میں داؤد کے بعض بیٹے پیدا ہوئے۔ پہلے کا نام امنون تھا۔ اُس کی ماں اخی نوعم یزرعیلی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 اَور حِبرونؔ میں داویؔد کے یہاں بیٹے پیدا ہُوئے۔ اُس کا پہلوٹھا امنُونؔ تھا جو یزرعیلی احِینوعمؔ کے بطن سے تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

2 اور حبرُوؔن میں داؤُد کے ہاں بیٹے پَیدا ہُوئے۔ امنُوؔن اُس کا پہلوٹھا تھا جو یزرعیلی اخِینوؔعم کے بطن سے تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 हबरून में दाऊद के बाज़ बेटे पैदा हुए। पहले का नाम अमनोन था। उस की माँ अख़ीनुअम यज़्रएली थी।

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 3:2
6 حوالہ جات  

یہ سلسلہ چار سال جاری رہا۔ ایک دن ابی سلوم نے داؤد سے بات کی، ”مجھے حبرون جانے کی اجازت دیجئے، کیونکہ مَیں نے رب سے ایسی مَنت مانی ہے جس کے لئے ضروری ہے کہ حبرون جاؤں۔


امیر کی بہت بھیڑبکریاں اور گائےبَیل تھے،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات