Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 24:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 یوں پورے ملک میں سفر کرتے کرتے وہ 9 مہینوں اور 20 دنوں کے بعد یروشلم واپس آئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 سارے مُلک میں گشت کرنے کے بعد وہ نَو مہینے اَور بیس دِن میں یروشلیمؔ واپس آئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 چُنانچہ ساری مُملکت میں گشت کر کے نَو مہِینے اور بِیس دِن کے بعد وہ یروشلیِم کو لَوٹے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 यों पूरे मुल्क में सफ़र करते करते वह 9 महीनों और 20 दिनों के बाद यरूशलम वापस आए।

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 24:8
2 حوالہ جات  

اور قلعہ بند شہر صور اور حِوّیوں اور کنعانیوں کے تمام شہروں تک پہنچ گئے۔ آخرکار اُنہوں نے یہوداہ کے جنوب کی مردم شماری بیرسبع تک کی۔


یوآب نے بادشاہ کو مردم شماری کی پوری رپورٹ پیش کی۔ اسرائیل میں تلوار چلانے کے قابل 8 لاکھ افراد تھے جبکہ یہوداہ کے 5 لاکھ مرد تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات