Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 23:37 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 صِلق عمونی، یوآب بن ضرویاہ کا سلاح بردار نحری بیروتی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 صِلقؔ عمُّونی، بیروتی نحریؔ یُوآبؔ بِن ضرویاہؔ کا سلح بردار،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

37 عمُّونی صِلق۔ بیروتی نحری۔ ضروؔیاہ کے بیٹے یُوآب کے سِلح بردار۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 सिलक़ अम्मोनी, योआब बिन ज़रूयाह का सिलाहबरदार नहरी बैरोती,

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 23:37
4 حوالہ جات  

صِلق عمونی، یوآب بن ضرویاہ کا سلاح بردار نحری بیروتی،


حصرو کرملی، نعری بن ازبی،


اِشبوست کے دو آدمی تھے جن کے نام بعنہ اور ریکاب تھے۔ جب کبھی اِشبوست کے فوجی چھاپہ مارنے کے لئے نکلتے تو یہ دو بھائی اُن پر مقرر تھے۔ اُن کا باپ رِمّون بن یمین کے قبائلی علاقے کے شہر بیروت کا رہنے والا تھا۔ بیروت بھی بن یمین میں شمار کیا جاتا ہے،


جلدی سے ابی مَلِک نے اپنے سلاح بردار کو بُلایا۔ اُس نے کہا، ”اپنی تلوار کھینچ کر مجھے مار دو! ورنہ لوگ کہیں گے کہ ایک عورت نے مجھے مار ڈالا۔“ چنانچہ نوجوان نے اپنی تلوار اُس کے بدن میں سے گزار دی اور وہ مر گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات