Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 23:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

29 حلِب بن بعنہ نطوفاتی، بن یمینی شہر جِبعہ کا اِتّی بن ریبی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

29 نطُوفاتی حلیب یا حلید بِن بعناہ، بِنیامین کے گِبعہؔ کے اِتھائی بِن رِبائیؔ،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

29 نطوفاتی بعنہ کا بیٹا حِلب۔ اِتی بِن رِیبی بنی بِنیمِین کے جِبعہ کا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

29 हलिब बिन बाना नतूफ़ाती, बिनयमीनी शहर जिबिया का इत्ती बिन रीबी,

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 23:29
7 حوالہ جات  

بارھواں ماہ: غُتنی ایل کے خاندان کا خلدی نطوفاتی۔


ضلع، الف، یبوسیوں کا شہر یروشلم، جِبعہ اور قِریَت یعریم۔ اِن شہروں کی تعداد 14 تھی۔ ہر شہر کے گرد و نواح کی آبادیاں اُس کے ساتھ گنی جاتی تھیں۔ یہ تمام شہر بن یمین اور اُس کے کنبوں کی ملکیت تھے۔


تو وہ مِصفاہ میں جِدلیاہ کے پاس آئے۔ افسروں کے نام اسمٰعیل بن نتنیاہ، قریح کے بیٹے یوحنان اور یونتن، سرایاہ بن تنحومت، عیفی نطوفاتی کے بیٹے اور یازنیاہ بن معکاتی تھے۔ اُن کے فوجی بھی ساتھ آئے۔


اُس نے اپنی فوج کے لئے 3,000 اسرائیلی چن لئے۔ جنگ لڑنے کے قابل باقی آدمیوں کو اُس نے فارغ کر دیا۔ 2,000 فوجیوں کی ڈیوٹی مِکماس اور بیت ایل کے پہاڑی علاقے میں لگائی گئی جہاں ساؤل خود تھا۔ باقی 1,000 افراد یونتن کے پاس بن یمین کے شہر جِبعہ میں تھے۔


نطوفہ کے 56 باشندے،


بیت لحم اور نطوفہ کے باشندے: 188،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات