Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 23:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 ضلمون اخوحی، مَہری نطوفاتی،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 ضلمُونؔ احُوحی، مہرائی نطُوفاتی،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اخوحی ضلموؔن۔ نطوفاتی مہرؔی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 ज़लमोन अख़ूही, महरी नतूफ़ाती,

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 23:28
7 حوالہ جات  

دسواں ماہ: زارح کے خاندان کا مَہری نطوفاتی۔


جب فوج کے بچے ہوئے افسروں اور اُن کے دستوں کو خبر ملی کہ جِدلیاہ کو گورنر مقرر کیا گیا ہے تو وہ مِصفاہ میں اُس کے پاس آئے۔ افسروں کے نام اسمٰعیل بن نتنیاہ، یوحنان بن قریح، سرایاہ بن تنحومت نطوفاتی اور یازنیاہ بن معکاتی تھے۔ اُن کے فوجی بھی ساتھ آئے۔


مَہری نطوفاتی، حلِد بن بعنہ نطوفاتی،


تو وہ مِصفاہ میں جِدلیاہ کے پاس آئے۔ افسروں کے نام اسمٰعیل بن نتنیاہ، قریح کے بیٹے یوحنان اور یونتن، سرایاہ بن تنحومت، عیفی نطوفاتی کے بیٹے اور یازنیاہ بن معکاتی تھے۔ اُن کے فوجی بھی ساتھ آئے۔


ابی سوع، نعمان، اخوح،


نطوفہ کے 56 باشندے،


بیت لحم اور نطوفہ کے باشندے: 188،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات