۲-سموئیل 22:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 اُس کے تمام احکام میرے سامنے رہے ہیں، مَیں اُس کے فرمانوں سے نہیں ہٹا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اُن کے سارے آئین میرے سامنے ہیں؛ اَور مَیں نے اُن کے قوانین سے مُنہ نہیں موڑا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 کیونکہ اُس کے سارے فَیصلے میرے سامنے تھے اور مَیں اُس کے آئِین سے برگشتہ نہ ہُؤا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस23 उसके तमाम अहकाम मेरे सामने रहे हैं, मैं उसके फ़रमानों से नहीं हटा। باب دیکھیں |