Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 21:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اِس کے بعد اسرائیلیوں کو جوب کے قریب بھی فلستیوں سے لڑنا پڑا۔ وہاں سِبکی حوساتی نے دیو قامت مرد رفا کی اولاد میں سے ایک آدمی کو مار ڈالا جس کا نام سف تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اِسی دَوران گوبؔ میں فلسطینیوں کے ساتھ ایک اَور لڑائی ہُوئی تَب سِبّکائی حُوشاتی نے سافؔ کو قتل کیا جو رافاؔ کی نَسل سے تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اِس کے بعد فِلستِیوں کے ساتھ پِھر جُوب میں لڑائی ہُوئی تب حُوشاتی سبّکی نے سف کو جو دیوزادوں میں سے تھا قتل کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 इसके बाद इसराईलियों को जूब के क़रीब भी फ़िलिस्तियों से लड़ना पड़ा। वहाँ सिब्बकी हूसाती ने देवक़ामत म्रद रफ़ा की औलाद में से एक आदमी को मार डाला जिसका नाम सफ़ था।

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 21:18
6 حوالہ جات  

سِبکی حوساتی، عیلی اخوحی،


ایک اَور دفعہ جات کے پاس لڑائی ہوئی۔ فلستیوں کا ایک فوجی جو رفا کی نسل کا تھا بہت لمبا تھا۔ اُس کے ہاتھوں اور پیروں کی چھ چھ اُنگلیاں یعنی مل کر 24 اُنگلیاں تھیں۔


آٹھواں ماہ: زارح کے خاندان کا سِبکی حوساتی۔


تو ایک فلستی نے اُس پر حملہ کیا جس کا نام اِشبی بنوب تھا۔ یہ آدمی دیو قامت مرد رفا کی نسل سے تھا۔ اُس کے پاس نئی تلوار اور اِتنا لمبا نیزہ تھا کہ صرف اُس کی پیتل کی نوک کا وزن تقریباً ساڑھے 3 کلو گرام تھا۔


جات کے یہ دیو قامت مرد رفا کی اولاد تھے، اور وہ داؤد اور اُس کے فوجیوں کے ہاتھوں ہلاک ہوئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات