Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 20:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 عماسا روانہ ہوا۔ لیکن جب تین دن کے بعد لوٹ نہ آیا

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 لیکن جَب عماساؔ بنی یہُوداہؔ کو بُلانے گیا تو اُس نے بادشاہ کے مُقرّرہ وقت سے زِیادہ وقت لگایا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 سو عماسا بنی یہُوداؔہ کو فراہم کرنے گیا پر وہ مُعیّنہ وقت سے جو اُس نے اُس کے لِئے مُقرّر کِیا تھا زِیادہ ٹھہرا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 अमासा रवाना हुआ। लेकिन जब तीन दिन के बाद लौट न आया

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 20:5
4 حوالہ جات  

اور ابی سلوم کے کمانڈر عماسا کو دونوں اماموں نے داؤد کا یہ پیغام پہنچایا، ”سنیں، آپ میرے بھتیجے ہیں، اِس لئے اب سے آپ ہی یوآب کی جگہ میری فوج کے کمانڈر ہوں گے۔ اللہ مجھے سخت سزا دے اگر مَیں اپنا یہ وعدہ پورا نہ کروں۔“


سموایل نے ساؤل کو ہدایت دی تھی کہ سات دن میرا انتظار کریں۔ لیکن سات دن گزر گئے، اور سموایل نہ آیا۔ ساؤل کے فوجی منتشر ہونے لگے


تو داؤد ابی شے سے مخاطب ہوا، ”آخر میں سبع بن بِکری ہمیں ابی سلوم کی نسبت زیادہ نقصان پہنچائے گا۔ جلدی کریں، میرے دستوں کو لے کر اُس کا تعاقب کریں۔ ایسا نہ ہو کہ وہ قلعہ بند شہروں کو قبضے میں لے لے اور یوں ہمارا بڑا نقصان ہو جائے۔“


اگلے دن یونتن صبح کے وقت گھر سے نکل کر کھلے میدان میں اُس جگہ آ گیا جہاں داؤد سے ملنا تھا۔ ایک لڑکا اُس کے ساتھ تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات