Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 20:25 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

25 سِوا میرمنشی تھا اور صدوق اور ابیاتر امام تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

25 اَور شیوا مُنشی تھا اَور صدُوقؔ اَور ابیاترؔ کاہِنؔ تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

25 اور سِوا مُنشی تھا اور صدُوق اور ابیاتر کاہِن تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

25 सिवा मीरमुंशी था और सदोक़ और अबियातर इमाम थे।

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 20:25
7 حوالہ جات  

فوج کا کمانڈر: بِنایاہ بن یہویدع، امام: صدوق اور ابیاتر،


صدوق بن اخی طوب اور اخی مَلِک بن ابیاتر امام تھے۔ سرایاہ میرمنشی تھا۔


صدوق بن اخی طوب اور ابی مَلِک بن ابیاتر امام تھے۔ شَوشا میرمنشی تھا۔


صدوق امام اور تمام لاوی بھی داؤد کے ساتھ شہر سے نکل آئے تھے۔ لاوی عہد کا صندوق اُٹھائے چل رہے تھے۔ اب اُنہوں نے اُسے شہر سے باہر زمین پر رکھ دیا، اور ابیاتر وہاں قربانیاں چڑھانے لگا۔ لوگوں کے شہر سے نکلنے کے پورے عرصے کے دوران وہ قربانیاں چڑھاتا رہا۔


عیرا یائیری داؤد کا ذاتی امام تھا۔


اُس نے یوآب بن ضرویاہ اور ابیاتر امام سے بات کی تو وہ اُس کے ساتھی بن کر اُس کی حمایت کرنے کے لئے تیار ہوئے۔


لیکن صدوق امام، بِنایاہ بن یہویدع اور ناتن نبی اُس کے ساتھ نہیں تھے، نہ سِمعی، ریعی یا داؤد کے محافظ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات