۲-سموئیل 20:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 جب یوآب دیوار کے پاس آیا تو عورت نے سوال کیا، ”کیا آپ یوآب ہیں؟“ یوآب نے جواب دیا، ”مَیں ہی ہوں۔“ عورت نے درخواست کی، ”ذرا میری باتوں پر دھیان دیں۔“ یوآب بولا، ”ٹھیک ہے، مَیں سن رہا ہوں۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 جَب وہ اُس کے نزدیک آیا تو اُس عورت نے پُوچھا، ”کیا تُم یُوآبؔ ہو؟“ اُس نے جَواب دیا، ”ہاں،“ تَب اُس نے کہا، ”اَپنی خادِمہ کی بات سُنیں۔“ اُس نے کہا، ”میں سُن رہا ہُوں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 سو وہ اُس کے نزدِیک آیا۔ اُس عَورت نے اُس سے کہا کیا تُو یُوآب ہے؟ اُس نے کہا ہاں۔ تب وہ اُس سے کہنے لگی اپنی لَونڈی کی باتیں سُن۔ اُس نے کہا مَیں سُنتا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 जब योआब दीवार के पास आया तो औरत ने सवाल किया, “क्या आप योआब हैं?” योआब ने जवाब दिया, “मैं ही हूँ।” औरत ने दरख़ास्त की, “ज़रा मेरी बातों पर ध्यान दें।” योआब बोला, “ठीक है, मैं सुन रहा हूँ।” باب دیکھیں |