۲-سموئیل 2:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 اِس کے مقابلے میں ابنیر کے 360 آدمی ہلاک ہوئے تھے۔ سب بن یمین کے قبیلے کے تھے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 لیکن داویؔد کے آدمیوں نے بنی بِنیامین کے تین سَوساٹھ آدمیوں کو جو ابنیرؔ کے ساتھ تھے مار گرایا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 پر داؤُد کے مُلازِموں نے بِنیمِین میں سے اور ابنیر کے لوگوں میں سے اِتنے مار دِئے کہ تِین سَو ساٹھ آدمی مَر گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 इसके मुक़ाबले में अबिनैर के 360 आदमी हलाक हुए थे। सब बिनयमीन के क़बीले के थे। باب دیکھیں |