Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 2:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 پھر دونوں فوجوں کے درمیان نہایت سخت لڑائی چھڑ گئی۔ لڑتے لڑتے ابنیر اور اُس کے مرد ہار گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 اَور اُس دِن بڑی سخت لڑائی ہُوئی جِس میں ابنیرؔ اَور اِسرائیل کے آدمیوں نے داویؔد کے آدمیوں سے شِکست کھائی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 اور اُس روز بڑی سخت لڑائی ہُوئی اور ابنیر اور اِسرائیلؔ کے لوگوں نے داؤُد کے خادِموں سے شِکست کھائی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 फिर दोनों फ़ौजों के दरमियान निहायत सख़्त लड़ाई छिड़ गई। लड़ते लड़ते अबिनैर और उसके मर्द हार गए।

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 2:17
4 حوالہ جات  

ساؤل کے بیٹے اِشبوست اور داؤد کے درمیان یہ جنگ بڑی دیر تک جاری رہی۔ لیکن آہستہ آہستہ داؤد زور پکڑتا گیا جبکہ اِشبوست کی طاقت کم ہوتی گئی۔


ابنیر نے یوآب سے کہا، ”آؤ، ہمارے چند جوان ہمارے سامنے ایک دوسرے کا مقابلہ کریں۔“ یوآب بولا، ”ٹھیک ہے۔“


جب مقابلہ شروع ہوا تو ہر ایک نے ایک ہاتھ سے اپنے مخالف کے بالوں کو پکڑ کر دوسرے ہاتھ سے اپنی تلوار اُس کے پیٹ میں گھونپ دی۔ سب کے سب ایک ساتھ مر گئے۔ بعد میں جِبعون کی اِس جگہ کا نام خِلقت ہضوریم پڑ گیا۔


لڑائی جھگڑا چھیڑنا بند میں رخنہ ڈالنے کے برابر ہے۔ اِس سے پہلے کہ مقدمہ بازی شروع ہو اُس سے باز آ۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات