Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 2:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 صرف یہوداہ کا قبیلہ داؤد کے ساتھ رہا۔ اِشبوست 40 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور اُس کی حکومت دو سال قائم رہی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 شاؤل کا بیٹا اِشبوستؔ چالیس بَرس کی عمر میں اِسرائیل کا بادشاہ بنا اَور اُس نے دو بَرس حُکمرانی کی۔ مگر یہُوداہؔ کا قبیلہ داویؔد کا مطیع رہا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 (اور ساؤُل کے بیٹے اِشبوؔست کی عُمر چالِیس برس کی تھی جب وہ اِسرائیلؔ کا بادشاہ ہُؤا اور اُس نے دو برس بادشاہی کی) لیکن یہُوداؔہ کے گھرانے نے داؤُد کی پَیروی کی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 सिर्फ़ यहूदाह का क़बीला दाऊद के साथ रहा। इशबोसत 40 साल की उम्र में बादशाह बना, और उस की हुकूमत दो साल क़ायम रही।

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 2:10
4 حوالہ جات  

اِتنے میں ساؤل کی فوج کے کمانڈر ابنیر بن نیر نے ساؤل کے بیٹے اِشبوست کو محنائم شہر میں لے جا کر


بادشاہ مقرر کر دیا۔ جِلعاد، یزرعیل، آشر، افرائیم، بن یمین اور تمام اسرائیل اُس کے قبضے میں رہے۔


داؤد حبرون میں یہوداہ پر ساڑھے سات سال حکومت کرتا رہا۔


داؤد نے اِشبوست کے پاس بھی قاصد بھیج کر تقاضا کیا، ”مجھے میری بیوی میکل جس سے شادی کرنے کے لئے مَیں نے سَو فلستیوں کو مارا واپس کر دیں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات