Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 17:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

6 حوسی آیا تو ابی سلوم نے اُس کے سامنے اخی تُفل کا منصوبہ بیان کر کے پوچھا، ”آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا ہمیں ایسا کرنا چاہئے، یا آپ کی کوئی اَور رائے ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

6 جَب حُوشائی اُس کے پاس آیا تو اَبشالومؔ نے اُسے بتایا، ”اخِیتُفلؔ نے یہ صلاح دی ہے۔ کیا ہمیں اُس کے کہنے کے مُطابق عَمل کرنا چاہئے؟ اگر نہیں تو ہمیں بتا کہ تیری کیا تجویز ہے؟“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

6 جب حُوسی ابی سلوؔم کے پاس آیا تو ابی سلوؔم نے اُس سے کہا کہ اخِیُتفل نے تو یہ یہ کہا ہے۔ کیا ہم اُس کے کہنے کے مُطابِق عمل کریں؟ اگر نہیں تو تُو بتا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

6 हूसी आया तो अबीसलूम ने उसके सामने अख़ीतुफ़ल का मनसूबा बयान करके पूछा, “आपका क्या ख़याल है? क्या हमें ऐसा करना चाहिए, या आपकी कोई और राय है?”

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 17:6
2 حوالہ جات  

تاہم ابی سلوم نے کہا، ”پہلے ہم حوسی ارکی سے بھی مشورہ لیں۔ کوئی اُسے بُلا لائے۔“


حوسی نے جواب دیا، ”جو مشورہ اخی تُفل نے دیا ہے وہ اِس دفعہ ٹھیک نہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات