Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 17:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 تاہم ابی سلوم نے کہا، ”پہلے ہم حوسی ارکی سے بھی مشورہ لیں۔ کوئی اُسے بُلا لائے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 لیکن اَبشالومؔ نے کہا، ”ارکی حُوشائی کو بھی طلب کر تاکہ ہم سُن سکیں کہ اُس کی رائے کیا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

5 اور ابی سلوؔم نے کہا اب ارکی حُوسی کو بھی بُلاؤ اور جو وہ کہے ہم اُسے بھی سُنیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 ताहम अबीसलूम ने कहा, “पहले हम हूसी अरकी से भी मशवरा लें। कोई उसे बुला लाए।”

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 17:5
6 حوالہ جات  

یہ مشورہ ابی سلوم اور اسرائیل کے تمام بزرگوں کو پسند آیا۔


حوسی آیا تو ابی سلوم نے اُس کے سامنے اخی تُفل کا منصوبہ بیان کر کے پوچھا، ”آپ کا کیا خیال ہے؟ کیا ہمیں ایسا کرنا چاہئے، یا آپ کی کوئی اَور رائے ہے؟“


راستے میں داؤد کو اطلاع دی گئی، ”اخی تُفل بھی ابی سلوم کے ساتھ مل گیا ہے۔“ یہ سن کر داؤد نے دعا کی، ”اے رب، بخش دے کہ اخی تُفل کے مشورے ناکام ہو جائیں۔“


اُس نے پوچھا، ”مَیں اِس قوم کو کیا جواب دوں؟ یہ تقاضا کر رہے ہیں کہ مَیں وہ جوا ہلکا کر دوں جو میرے باپ نے اُن پر ڈال دیا۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات