Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 17:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 لیکن ایک جوان نے اُنہیں دیکھا اور بھاگ کر ابی سلوم کو اطلاع دی۔ دونوں جلدی جلدی وہاں سے چلے گئے اور ایک آدمی کے گھر میں چھپ گئے جو بحوریم میں رہتا تھا۔ اُس کے صحن میں کنواں تھا۔ اُس میں وہ اُتر گئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 لیکن ایک نوجوان نے اُنہیں دیکھ لیا اَور اَبشالومؔ کو بتا دیا۔ لہٰذا وہ جلدی سے وہاں سے روانہ ہوکر بحوریمؔ میں ایک آدمی کے گھر چلے گیٔے۔ اُس کے صحن میں ایک کنواں تھا اَور وہ اُس میں اُترگئے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 لیکن ایک چھوکرے نے اُن کو دیکھ لِیا اور ابی سلوؔم کو خبر دی پر وہ دونوں جلدی کر کے نِکل گئے اور بحُورِؔیم میں ایک شخص کے گھر گئے جِس کے صحن میں ایک کنُواں تھا۔ سو وہ اُس میں اُتر گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 लेकिन एक जवान ने उन्हें देखा और भागकर अबीसलूम को इत्तला दी। दोनों जल्दी जल्दी वहाँ से चले गए और एक आदमी के घर में छुप गए जो बहूरीम में रहता था। उसके सहन में कुआँ था। उसमें वह उतर गए।

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 17:18
3 حوالہ جات  

لیکن فلطی ایل اُسے چھوڑنا نہیں چاہتا تھا۔ وہ روتے روتے بحوریم تک اپنی بیوی کے پیچھے چلتا رہا۔ تب ابنیر نے اُس سے کہا، ”اب جاؤ! واپس چلے جاؤ!“ تب وہ واپس چلا۔


جب داؤد بادشاہ بحوریم کے قریب پہنچا تو ایک آدمی وہاں سے نکل کر اُس پر لعنتیں بھیجنے لگا۔ آدمی کا نام سِمعی بن جیرا تھا، اور وہ ساؤل کا رشتے دار تھا۔


بن یمینی شہر بحوریم کا سِمعی بن جیرا بھی بھاگ کر یہوداہ کے آدمیوں کے ساتھ داؤد سے ملنے آیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات