Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 15:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 پھر وہ بات جاری رکھتا، ”کاش مَیں ہی ملک پر اعلیٰ قاضی مقرر کیا گیا ہوتا! پھر سب لوگ اپنے مقدمے مجھے پیش کر سکتے اور مَیں اُن کا صحیح انصاف کر دیتا۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 پھر اَبشالومؔ مزید کہتا، ”کاش میں مُلک کا قاضی بنایا گیا ہوتا! تَب ہر کویٔی اَپنا مُقدّمہ یا دعویٰ لے کر میرے پاس آتا اَور مَیں اُس کا اِنصاف کرتا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 اور ابی سلوؔم یہ بھی کہا کرتا تھا کہ کاش مَیں مُلک کا قاضی بنایا گیا ہوتا تو ہر شخص جِس کا کوئی مُقدّمہ یا دعویٰ ہوتا میرے پاس آتا اور مَیں اُس کا اِنصاف کرتا!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 फिर वह बात जारी रखता, “काश मैं ही मुल्क पर आला क़ाज़ी मुक़र्रर किया गया होता! फिर सब लोग अपने मुक़दमे मुझे पेश कर सकते और मैं उनका सहीह इनसाफ़ कर देता।”

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 15:4
7 حوالہ جات  

کاش شہر کا انتظام میرے ہاتھ میں ہوتا! پھر مَیں ابی مَلِک کو جلد ہی نکال دیتا۔ مَیں اُسے چیلنج دیتا کہ آؤ، اپنے فوجیوں کو جمع کر کے ہم سے لڑو!“


یہ اُنہیں آزاد کرنے کا وعدہ کرتے ہیں جبکہ خود بدکاری کے غلام ہیں۔ کیونکہ انسان اُسی کا غلام ہے جو اُس پر غالب آ گیا ہے۔


تیرا اپنا منہ اور اپنے ہونٹ تیری تعریف نہ کریں بلکہ وہ جو تجھ سے واقف بھی نہ ہو۔


بادشاہ کے حضور اپنے آپ پر فخر نہ کر، نہ عزت کی اُس جگہ پر کھڑا ہو جا جو بزرگوں کے لئے مخصوص ہے۔


اور اگر کوئی قریب آ کر ابی سلوم کے سامنے جھکنے لگتا تو وہ اُسے روک کر اُس کو گلے لگاتا اور بوسہ دیتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات