۲-سموئیل 14:31 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 جب کھیت میں آگ لگ گئی تو یوآب بھاگ کر ابی سلوم کے پاس آیا اور شکایت کی، ”آپ کے نوکروں نے میرے کھیت کو آگ کیوں لگائی ہے؟“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 تَب یُوآبؔ اَبشالومؔ کے گھر گیا اَور اُس سے کہا، ”تیرے خادِموں نے میرے کھیت میں آگ کیوں لگائی ہے؟“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 تب یوآب اُٹھا اور ابی سلوؔم کے پاس اُس کے گھر جا کر اُس سے کہنے لگا تیرے خادِموں نے میرے کھیت میں آگ کیوں لگا دی؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 जब खेत में आग लग गई तो योआब भागकर अबीसलूम के पास आया और शिकायत की, “आपके नौकरों ने मेरे खेत को आग क्यों लगाई है?” باب دیکھیں |