Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 14:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 یوآب روانہ ہو کر جسور چلا گیا اور وہاں سے ابی سلوم کو واپس لایا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 پھر یُوآبؔ گیشُور گیا اَور اَبشالومؔ کو واپس یروشلیمؔ لے آیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 پِھر یوآب اُٹھا اور جسُور کو گیا اور ابی سلوؔم کو یروشلیِم میں لے آیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 योआब रवाना होकर जसूर चला गया और वहाँ से अबीसलूम को वापस लाया।

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 14:23
4 حوالہ جات  

پھر کِلیاب پیدا ہوا جس کی ماں نابال کی بیوہ ابی جیل کرملی تھی۔ تیسرا بیٹا ابی سلوم تھا۔ اُس کی ماں معکہ تھی جو جسور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی تھی۔


منسّی کے قبیلے کے ایک آدمی بنام یائیر نے ارجوب پر جسوریوں اور معکاتیوں کی سرحد تک قبضہ کر لیا تھا۔ اُس نے اِس علاقے کی بستیوں کو اپنا نام دیا۔ آج تک یہی نام حووت یائیر یعنی یائیر کی بستیاں چلتا ہے۔)


یوآب اوندھے منہ جھک گیا اور بولا، ”رب بادشاہ کو برکت دے! میرے آقا، آج مجھے معلوم ہوا ہے کہ مَیں آپ کو منظور ہوں، کیونکہ آپ نے اپنے خادم کی درخواست کو پورا کیا ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات