Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 13:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 تمر نے التماس کی، ”ہائے، ایسا مت کرنا۔ اگر آپ مجھے نکالیں گے تو یہ پہلے گناہ سے زیادہ سنگین جرم ہو گا۔“ لیکن امنون اُس کی سننے کے لئے تیار نہ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 تامارؔ نے کہا، ”نہیں! مُجھے یہاں سے نکالنا اُس ظُلم سے کہیں بڑھ کر ہوگا جو تُونے پہلے مُجھ پر کیا ہے۔“ لیکن اُس نے اُس کی ایک نہ سُنی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 وہ کہنے لگی اَیسا نہ ہو گا کیونکہ یہ ظُلم کہ تُو مُجھے نِکالتا ہے اُس کام سے جو تُو نے مُجھ سے کِیا بدتر ہے پر اُس نے اُس کی ایک نہ سُنی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 तमर ने इलतमास की, “हाय, ऐसा मत करना। अगर आप मुझे निकालेंगे तो यह पहले गुनाह से ज़्यादा संगीन जुर्म होगा।” लेकिन अमनोन उस की सुनने के लिए तैयार न था।

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 13:16
2 حوالہ جات  

لیکن پھر اچانک اُس کی محبت سخت نفرت میں بدل گئی۔ پہلے تو وہ تمر سے شدید محبت کرتا تھا، لیکن اب وہ اِس سے بڑھ کر اُس سے نفرت کرنے لگا۔ اُس نے حکم دیا، ”اُٹھ، دفع ہو جا!“


اُس نے اپنے نوکر کو بُلا کر حکم دیا، ”اِس عورت کو یہاں سے نکال دو اور اِس کے پیچھے دروازہ بند کر کے کنڈی لگاؤ!“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات