Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 11:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 ”دشمن ہم سے زیادہ طاقت ور تھے۔ وہ شہر سے نکل کر کھلے میدان میں ہم پر ٹوٹ پڑے۔ لیکن ہم نے اُن کا سامنا یوں کیا کہ وہ پیچھے ہٹ گئے، بلکہ ہم نے اُن کا تعاقب شہر کے دروازے تک کیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 قاصِد نے داویؔد سے کہا، ”وہ لوگ ہم پر غالب آئے اَور پھر باہر نکل کر میدان میں ہمارے رُوبرو ہو گئے۔ لیکن ہم نے اُنہیں واپس شہر کے مدخل تک دھکیل دیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 اور اُس قاصِد نے داؤُد سے کہا کہ وہ لوگ ہم پر غالِب ہُوئے اور نِکل کر مَیدان میں ہمارے پاس آ گئے۔ پِھر ہم اُن کو رگیدتے ہُوئے پھاٹک کے مدخل تک چلے گئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 “दुश्मन हमसे ज़्यादा ताक़तवर थे। वह शहर से निकलकर खुले मैदान में हम पर टूट पड़े। लेकिन हमने उनका सामना यों किया कि वह पीछे हट गए, बल्कि हमने उनका ताक़्क़ुब शहर के दरवाज़े तक किया।

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 11:23
2 حوالہ جات  

قاصد روانہ ہوا۔ جب یروشلم پہنچا تو اُس نے داؤد کو یوآب کا پورا پیغام سنا دیا،


لیکن افسوس کہ پھر کچھ تیرانداز ہم پر فصیل پر سے تیر برسانے لگے۔ آپ کے کچھ خادم کھیت آئے اور اُوریاہ حِتّی بھی اُن میں شامل ہے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات