Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 11:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 داؤد کو یہ پیغام پہنچانے والے کو اُس نے بتایا، ”جب آپ بادشاہ کو تفصیل سے لڑائی کا سارا سلسلہ سنائیں گے

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 اَور قاصِد کو تاکید کی: ”جَب تُو لڑائی کی یہ تفصیل بادشاہ کو بتا چُکے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 اور اُس نے قاصِد کو تاکِید کر دی کہ جب تُو بادشاہ سے جنگ کا سب حال عرض کر چُکے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 दाऊद को यह पैग़ाम पहुँचानेवाले को उसने बताया, “जब आप बादशाह को तफ़सील से लड़ाई का सारा सिलसिला सुनाएँगे

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 11:19
2 حوالہ جات  

یوآب نے لڑائی کی پوری رپورٹ بھیج دی۔


تو ہو سکتا ہے وہ غصے ہو کر کہے، ’آپ شہر کے اِتنے قریب کیوں گئے؟ کیا آپ کو معلوم نہ تھا کہ دشمن فصیل سے تیر چلائیں گے؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات