۲-سموئیل 10:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 باقی آدمیوں کو اُس نے اپنے بھائی ابی شے کے حوالے کر دیا تاکہ وہ عمونیوں سے لڑیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اَور باقی آدمیوں کو اَپنے بھایٔی ابیشائی کی قیادت میں عمُّونیوں کے خِلاف میدان میں اُتارا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اور باقی لوگوں کو اپنے بھائی ابِیشے کے ہاتھ سَونپ دِیا اور اُس نے بنی عمُّون کے مُقابِل صف باندھی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 बाक़ी आदमियों को उसने अपने भाई अबीशै के हवाले कर दिया ताकि वह अम्मोनियों से लड़ें। باب دیکھیں |