Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 1:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 داؤد نے پوچھا، ”بتائیں، حالات کیسے ہیں؟“ اُس نے بتایا، ”ہمارے بہت سے آدمی میدانِ جنگ میں کام آئے۔ باقی بھاگ گئے ہیں۔ ساؤل اور اُس کا بیٹا یونتن بھی ہلاک ہو گئے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 داویؔد نے پُوچھا، ”بتاؤ، کیا بات ہے؟“ اُس نے کہا ”لوگ جنگ میں سے بھاگ گیٔے اَور اُن میں سے بہت سے گِرے اَور مَر گیٔے اَور شاؤل اَور اُس کا بیٹا یُوناتانؔ بھی ہلاک ہو چُکے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 تب داؤُد نے اُس سے پُوچھا کیا حال رہا؟ ذرا مُجھے بتا۔ اُس نے کہا کہ لوگ جنگ میں سے بھاگ گئے۔ اور بُہت سے گِرے اور مَر گئے اور ساؤُل اور اُس کا بیٹا یُونتن بھی مَر گئے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 दाऊद ने पूछा, “बताएँ, हालात कैसे हैं?” उसने बताया, “हमारे बहुत-से आदमी मैदाने-जंग में काम आए। बाक़ी भाग गए हैं। साऊल और उसका बेटा यूनतन भी हलाक हो गए हैं।”

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 1:4
6 حوالہ جات  

”مَیں میدانِ جنگ سے آیا ہوں۔ آج ہی مَیں وہاں سے فرار ہوا۔“ عیلی نے پوچھا، ”بیٹا، کیا ہوا؟“


داؤد نے پوچھا، ”آپ کہاں سے آئے ہیں؟“ آدمی نے جواب دیا، ”مَیں بال بال بچ کر اسرائیلی لشکرگاہ سے آیا ہوں۔“


داؤد نے سوال کیا، ”آپ کو کیسے معلوم ہوا کہ ساؤل اور یونتن مر گئے ہیں؟“


جس آدمی نے مجھے اُس وقت صِقلاج میں ساؤل کی موت کی اطلاع دی وہ بھی سمجھتا تھا کہ مَیں داؤد کو اچھی خبر پہنچا رہا ہوں۔ لیکن مَیں نے اُسے پکڑ کر سزائے موت دے دی۔ یہی تھا وہ اجر جو اُسے ایسی خبر پہنچانے کے عوض ملا!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات