Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سموئیل 1:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 اُس نے ہدایت دی کہ یہوداہ کے تمام باشندے یہ گیت یاد کریں۔ گیت کا نام ’کمان کا گیت‘ ہے اور ’یاشر کی کتاب‘ میں درج ہے۔ گیت یہ ہے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 اَور حُکم دیا کہ یہُوداہؔ کے لوگوں کو کمان کا یہ مرثیہ سِکھایا جائے (یہ یاشار کی کِتاب میں لِکھّا ہے):

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

18 اور اُس نے اُن کو حُکم دِیا کہ بنی یہُوداؔہ کو کمان کا گِیت سِکھائِیں۔ دیکھو وہ یاشر کی کِتاب میں لِکھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 उसने हिदायत दी कि यहूदाह के तमाम बाशिंदे यह गीत याद करें। गीत का नाम ‘कमान का गीत’ है और ‘याशर की किताब’ में दर्ज है। गीत यह है,

باب دیکھیں کاپی




۲-سموئیل 1:18
4 حوالہ جات  

تب سورج رُک گیا، اور چاند نے آگے حرکت نہ کی۔ جب تک کہ اسرائیل نے اپنے دشمنوں سے پورا بدلہ نہ لے لیا اُس وقت تک وہ رُکے رہے۔ اِس بات کا ذکر یاشر کی کتاب میں کیا گیا ہے۔ سورج آسمان کے بیچ میں رُک گیا اور تقریباً ایک پورے دن کے دوران غروب نہ ہوا۔


وہ دن یاد کر جب تُو حورب یعنی سینا پہاڑ پر رب اپنے خدا کے سامنے حاضر تھا اور اُس نے مجھے بتایا، ”قوم کو یہاں میرے پاس جمع کر تاکہ مَیں اُن سے بات کروں اور وہ عمر بھر میرا خوف مانیں اور اپنے بچوں کو میری باتیں سکھاتے رہیں۔“


یہوداہ، تمہارے بھائی تمہاری تعریف کریں گے۔ تم اپنے دشمنوں کی گردن پکڑے رہو گے، اور تمہارے باپ کے بیٹے تمہارے سامنے جھک جائیں گے۔


”ہائے، اے اسرائیل! تیری شان و شوکت تیری بلندیوں پر ماری گئی ہے۔ ہائے، تیرے سورمے کس طرح گر گئے ہیں!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات