Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-پطرس 2:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 اُن پر یہ محاورہ صادق آتا ہے کہ ”کُتا اپنی قَے کے پاس واپس آ جاتا ہے۔“ اور یہ بھی کہ ”سؤرنی نہانے کے بعد دوبارہ کیچڑ میں لوٹنے لگتی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اُن پر تو یہ مثال صادق آتی ہے، ”کُتّا اَپنی قَے کو پھر سے چٹ کر جاتا ہے،“‏ اَور ”نہلائی ہُوئی سُؤرنی لَوٹنے کے لیٔے کیچڑ کی طرف۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اُن پر یہ سچّی مِثل صادِق آتی ہے کہ کُتّا اپنی قَے کی طرف رجُوع کرتا ہے اور نہلائی ہُوئی سُؤرنی دَلدَل میں لوٹنے کی طرف۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 उन पर यह मुहावरा सादिक़ आता है कि “कुत्ता अपनी क़ै के पास वापस आ जाता है।” और यह भी कि “सुअरनी नहाने के बाद दुबारा कीचड़ में लोटने लगती है।”

باب دیکھیں کاپی




۲-پطرس 2:22
3 حوالہ جات  

جو احمق اپنی حماقت دہرائے وہ اپنی قَے کے پاس واپس آنے والے کُتے کی مانند ہے۔


عیسیٰ نے اُنہیں یہ تمثیل پیش کی، لیکن وہ نہ سمجھے کہ وہ اُنہیں کیا بتانا چاہتا ہے۔


لیکن اگر اِس کے باوجود پھپھوندی دوبارہ پیدا ہو جائے


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات