Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 9:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 پھر وہ رتھ پر سوار ہو کر یزرعیل چلا گیا جہاں یورام آرام کر رہا تھا۔ اُس وقت یہوداہ کا بادشاہ اخزیاہ بھی یورام سے ملنے کے لئے یزرعیل آیا ہوا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 تَب یِہُو اَپنے رتھ پر سوار ہوکر یزرعیلؔ روانہ ہُوا کیونکہ یہُورامؔ وہیں آرام کر رہاتھا اَور احزیاہؔ شاہِ یہُودیؔہ اُس کی خیریت مَعلُوم کرنے وہاں آیا ہُوا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 اور یاہُو رتھ پر سوار ہو کر یزرعیل کو گیا کیونکہ یُوراؔم وہِیں پڑا ہُؤا تھا اور شاہِ یہُوداؔہ اخزیاؔہ یُوراؔم کی مُلاقات کو آیا ہُؤا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 फिर वह रथ पर सवार होकर यज़्रएल चला गया जहाँ यूराम आराम कर रहा था। उस वक़्त यहूदाह का बादशाह अख़ज़ियाह भी यूराम से मिलने के लिए यज़्रएल आया हुआ था।

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 9:16
4 حوالہ جات  

یزرعیل، یُقدعام، زنوح،


جب یزرعیل کے بُرج پر کھڑے پہرے دار نے یاہو کے غول کو شہر کی طرف آتے ہوئے دیکھا تو اُس نے بادشاہ کو اطلاع دی۔ یورام نے حکم دیا، ”ایک گھڑسوار کو اُن کی طرف بھیج کر اُن سے معلوم کریں کہ سب خیریت ہے یا نہیں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات