Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 5:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 یہ سن کر نعمان نے بادشاہ کے پاس جا کر لڑکی کی بات دہرائی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور نَعمانؔ اَپنے آقا شاہِ ارام کے پاس گیا اَورجو کچھ بنی اِسرائیل کی لڑکی نے بَیان کیا تھا اُنہیں اِطّلاع دی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

4 سو کِسی نے اندر جا کر اپنے مالِک سے کہا وہ چھوکری جو اِسرائیلؔ کے مُلک کی ہے اَیسا اَیسا کہتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 यह सुनकर नामान ने बादशाह के पास जाकर लड़की की बात दोहराई।

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 5:4
8 حوالہ جات  

لیکن عیسیٰ نے اُسے ساتھ جانے نہ دیا بلکہ کہا، ”اپنے گھر واپس چلا جا اور اپنے عزیزوں کو سب کچھ بتا جو رب نے تیرے لئے کیا ہے، کہ اُس نے تجھ پر کتنا رحم کیا ہے۔“


ایک دن اُس نے اپنی مالکن سے بات کی، ”کاش میرا آقا اُس نبی سے ملنے جاتا جو سامریہ میں رہتا ہے۔ وہ اُسے ضرور شفا دیتا۔“


بادشاہ بولا، ”ضرور جائیں اور اُس نبی سے ملیں۔ مَیں آپ کے ہاتھ اسرائیل کے بادشاہ کو سفارشی خط بھیج دوں گا۔“ چنانچہ نعمان روانہ ہوا۔ اُس کے پاس تقریباً 340 کلو گرام چاندی، 68 کلو گرام سونا اور 10 قیمتی سوٹ تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات