Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 3:8 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 ہم کس راستے سے جائیں؟“ یورام نے جواب دیا، ”ہم ادوم کے ریگستان سے ہو کر جائیں گے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 تَب اُس نے دریافت کیا، ”ہم کون سے راستہ سے حملہ کریں گے؟“ یہُورامؔ نے جَواب دیا، ”اِدُوم کے ریگستانی راستہ سے۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

8 تب اُس نے پُوچھا کہ ہم کِس راہ سے جائیں؟ اُس نے جواب دِیا دشتِ ادوؔم کی راہ سے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 हम किस रास्ते से जाएँ?” यूराम ने जवाब दिया, “हम अदोम के रेगिस्तान से होकर जाएंगे।”

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 3:8
4 حوالہ جات  

ہور پہاڑ سے روانہ ہو کر وہ بحرِ قُلزم کی طرف چل دیئے تاکہ ادوم کے ملک میں سے گزرنا نہ پڑے۔ لیکن چلتے چلتے لوگ بےصبر ہو گئے۔


ساتھ ساتھ اُس نے یہوداہ کے بادشاہ یہوسفط کو اطلاع دی، ”موآب کا بادشاہ سرکش ہو گیا ہے۔ کیا آپ میرے ساتھ اُس سے لڑنے جائیں گے؟“ یہوسفط نے جواب بھیجا، ”جی، مَیں آپ کے ساتھ جاؤں گا۔ ہم تو بھائی ہیں۔ میری قوم کو اپنی قوم اور میرے گھوڑوں کو اپنے گھوڑے سمجھیں۔


چنانچہ اسرائیل کا بادشاہ یہوداہ کے بادشاہ کے ساتھ مل کر روانہ ہوا۔ ملکِ ادوم کا بادشاہ بھی ساتھ تھا۔ اپنے منصوبے کے مطابق اُنہوں نے ریگستان کا راستہ اختیار کیا۔ لیکن چونکہ وہ سیدھے نہیں بلکہ متبادل راستے سے ہو کر گئے اِس لئے سات دن کے سفر کے بعد اُن کے پاس پانی نہ رہا، نہ اُن کے لئے، نہ جانوروں کے لئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات