Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 3:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

16 اور اُس نے اعلان کیا، ”رب فرماتا ہے کہ اِس وادی میں ہر طرف گڑھوں کی کھدائی کرو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

16 اَور الِیشعؔ نے کہا، ”یَاہوِہ یُوں فرماتے ہیں: میں اِس خشک وادی کو پانی سے بھر دوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

16 پس اُس نے کہا خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ اِس وادی میں خندق ہی خندق کھود ڈالو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

16 और उसने एलान किया, “रब फ़रमाता है कि इस वादी में हर तरफ़ गढ़ों की खुदाई करो।

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 3:16
4 حوالہ جات  

الیشع بولا، ”جائیں، اپنی تمام پڑوسنوں سے خالی برتن مانگیں۔ لیکن دھیان رکھیں کہ تھوڑے برتن نہ ہوں!


اِس لئے کسی کو بُلائیں جو سرود بجا سکے۔“ کوئی سرود بجانے لگا تو رب کا ہاتھ الیشع پر آ ٹھہرا،


گو تم نہ ہَوا اور نہ بارش دیکھو گے توبھی وادی پانی سے بھر جائے گی۔ پانی اِتنا ہو گا کہ تم، تمہارے ریوڑ اور باقی تمام جانور پی سکیں گے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات