Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 23:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 جن اماموں نے اونچی جگہوں پر خدمت کی تھی اُنہیں یروشلم میں رب کے حضور قربانیاں پیش کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ لیکن وہ باقی اماموں کی طرح بےخمیری روٹی کے لئے مخصوص روٹی کھا سکتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 تو بھی اُونچے مَندِروں کے کاہِنوں کو یروشلیمؔ میں یَاہوِہ کے مذبح کی خدمت کرنے کی مناہی تھی کیونکہ اُنہُوں نے غَیر قوموں کے اُونچے مقامات میں خدمت کی تھی۔ پھر بھی وہ اَپنے ہم خدمت کاہِنوں کے ساتھ بے خمیری روٹی کے کھانے میں ضروُر شرکت کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 تَو بھی اُونچے مقاموں کے کاہِن یروشلیِم میں خُداوند کے مذبح کے پاس نہ آئے لیکن وہ اپنے بھائیوں کے ساتھ بے خمِیری روٹی کھا لیتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 जिन इमामों ने ऊँची जगहों पर ख़िदमत की थी उन्हें यरूशलम में रब के हुज़ूर क़ुरबानियाँ पेश करने की इजाज़त नहीं थी। लेकिन वह बाक़ी इमामों की तरह बेख़मीरी रोटी के लिए मख़सूस रोटी खा सकते थे।

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 23:9
5 حوالہ جات  

اُس وقت تیرے گھر کے بچے ہوئے تمام افراد اُس امام کے سامنے جھک جائیں گے اور پیسے اور روٹی مانگ کر التماس کریں گے، مجھے امام کی کوئی نہ کوئی ذمہ داری دیں تاکہ روٹی کا ٹکڑا مل جائے‘۔“


بن ہنوم کی وادی کی قربان گاہ بنام توفت کو بھی بادشاہ نے ڈھا دیا تاکہ آئندہ کوئی بھی اپنے بیٹے یا بیٹی کو جلا کر مَلِک دیوتا کو قربان نہ کر سکے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات