Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 23:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 اُس زمانے سے لے کر جب قاضی اسرائیل کی راہنمائی کرتے تھے یوسیاہ کے دنوں تک فسح کی عید اِس طرح نہیں منائی گئی تھی۔ اسرائیل اور یہوداہ کے بادشاہوں کے ایام میں بھی ایسی عید نہیں منائی گئی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 قاضیوں کے زمانہ میں جنہوں نے بنی اِسرائیل کی قیادت کی اَور شاہانِ بنی اِسرائیل اَور یہُوداہؔ کے تمام بادشاہوں کے ایّام میں اَیسی عیدِفسح کبھی نہیں منائی گئی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 اور یقِیناً قاضِیوں کے زمانہ سے جو اِسرائیلؔ کی عدالت کرتے تھے اور اِسرائیلؔ کے بادشاہوں اور یہُوداؔہ کے بادشاہوں کے کُل ایّام میں اَیسی عِیدِ فَسح کبھی نہیں ہُوئی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 उस ज़माने से लेकर जब क़ाज़ी इसराईल की राहनुमाई करते थे यूसियाह के दिनों तक फ़सह की ईद इस तरह नहीं मनाई गई थी। इसराईल और यहूदाह के बादशाहों के ऐयाम में भी ऐसी ईद नहीं मनाई गई थी।

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 23:22
4 حوالہ جات  

یوسیاہ کی حکومت کے 18ویں سال میں پہلی دفعہ رب کی تعظیم میں ایسی عید یروشلم میں منائی گئی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات