Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 23:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 تب بادشاہ یہوداہ اور یروشلم کے تمام بزرگوں کو بُلا کر

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 تَب بادشاہ نے یہُودیؔہ اَور یروشلیمؔ کے سَب بُزرگوں کو اَپنے پاس بُلوا کر جمع کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 اور بادشاہ نے لوگ بھیجے اور اُنہوں نے یہُوداؔہ اور یروشلیِم کے سب بزُرگوں کو اُس کے پاس جمع کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 तब बादशाह यहूदाह और यरूशलम के तमाम बुज़ुर्गों को बुलाकर

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 23:1
8 حوالہ جات  

بادشاہ نے اپنے افسروں اور یروشلم کی پوری جماعت کے ساتھ مل کر فیصلہ کیا کہ ہم یہ عید دوسرے مہینے میں منائیں گے۔


اگلے دن حِزقیاہ بادشاہ صبح سویرے شہر کے تمام بزرگوں کو بُلا کر اُن کے ساتھ رب کے گھر کے پاس گیا۔


اب میرے سامنے اپنے قبیلوں کے تمام بزرگوں اور نگہبانوں کو جمع کرو تاکہ وہ خود میری یہ باتیں سنیں اور آسمان اور زمین اُن کے خلاف گواہ ہوں۔


ایک بار پھر داؤد نے اسرائیل کے چنیدہ آدمیوں کو جمع کیا۔ 30,000 افراد تھے۔


رب کے گھر میں گیا۔ سب لوگ چھوٹے سے لے کر بڑے تک اُس کے ساتھ گئے یعنی یہوداہ کے آدمی، یروشلم کے باشندے، امام اور نبی۔ وہاں پہنچ کر جماعت کے سامنے عہد کی اُس پوری کتاب کی تلاوت کی گئی جو رب کے گھر میں ملی تھی۔


پھر یشوع نے اسرائیل کے تمام قبیلوں کو سِکم شہر میں جمع کیا۔ اُس نے اسرائیل کے بزرگوں، سرداروں، قاضیوں اور نگہبانوں کو بُلایا، اور وہ مل کر اللہ کے حضور حاضر ہوئے۔


یوسیاہ 8 سال کی عمر میں بادشاہ بنا، اور یروشلم میں رہ کر اُس کی حکومت کا دورانیہ 31 سال تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات