Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 19:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 مَیں تو تجھ سے خوب واقف ہوں۔ مجھے معلوم ہے کہ تُو کہاں ٹھہرا ہوا ہے، اور تیرا آنا جانا مجھ سے پوشیدہ نہیں رہتا۔ مجھے پتا ہے کہ تُو میرے خلاف کتنے طیش میں آ گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 ” ’لیکن مَیں تمہاری مجلس اَور آمدورفت کو جانتا ہُوں، اَور میرے خِلاف تمہاری جھنجھلاہٹ کو بھی جانتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 لیکن مَیں تیری نشِست اور آمد و رفت اور تیرا مُجھ پر جُھنجھلانا جانتا ہُوں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 मैं तो तुझसे ख़ूब वाक़िफ़ हूँ। मुझे मालूम है कि तू कहाँ ठहरा हुआ है, और तेरा आना जाना मुझसे पोशीदा नहीं रहता। मुझे पता है कि तू मेरे ख़िलाफ़ कितने तैश में आ गया है।

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 19:27
7 حوالہ جات  

رب اب سے ابد تک تیرے آنے جانے کی پہرا داری کرے گا۔


رب تجھے گھر میں آتے اور وہاں سے نکلتے وقت برکت دے گا۔


گھر میں آتے اور وہاں سے نکلتے وقت تجھ پر لعنت ہو گی۔


چنانچہ اَکیس نے داؤد کو بُلا کر کہا، ”رب کی حیات کی قَسم، آپ دیانت دار ہیں، اور میری خواہش تھی کہ آپ اسرائیل سے لڑنے کے لئے میرے ساتھ نکلیں، کیونکہ جب سے آپ میری خدمت کرنے لگے ہیں مَیں نے آپ میں عیب نہیں دیکھا۔ لیکن افسوس، آپ سرداروں کو پسند نہیں ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات