Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 18:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

33 کیا دیگر اقوام کے دیوتا اپنے ملکوں کو شاہِ اسور سے بچانے کے قابل رہے ہیں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

33 کیا کسی قوم کے معبُود نے اَپنے مُلک کو کبھی شاہِ اشُور کے ہاتھ سے چھُڑایا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

33 کیا قَوموں کے دیوتاؤں میں سے کِسی نے اپنے مُلک کو شاہِ اسُور کے ہاتھ سے چُھڑایا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

33 क्या दीगर अक़वाम के देवता अपने मुल्कों को शाहे-असूर से बचाने के क़ाबिल रहे हैं?

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 18:33
7 حوالہ جات  

اِن افسروں نے یروشلم کے خدا کا یوں تمسخر اُڑایا جیسا وہ دنیا کی دیگر قوموں کے دیوتاؤں کا اُڑایا کرتے تھے، حالانکہ دیگر معبود صرف انسانی ہاتھوں کی پیداوار تھے۔


کیا تمہیں علم نہیں کہ مَیں اور میرے باپ دادا نے دیگر ممالک کی تمام قوموں کے ساتھ کیا کچھ کیا؟ کیا اِن قوموں کے دیوتا اپنے ملکوں کو مجھ سے بچانے کے قابل رہے ہیں؟ ہرگز نہیں!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات