Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 17:30 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

30 بابل کے باشندوں نے سُکات بنات کے بُت، کوتہ کے لوگوں نے نیرگل کے مجسمے، حمات والوں نے اسیما کے بُت

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

30 بابیل سے آئے ہُوئے لوگوں نے سُکّوتؔ بناتھ کا بُت اَور کُوتھ سے آنے والوں نے نیرگلؔ بُت اَور حماتؔ والوں نے اشِیماؔ بُت کو تعمیر کیا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

30 سو بابلیوں نے سُکاّت بنات کو اور کُوتیوں نے نَیر گُل کو اور حماتیوں نے اسیما کو۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

30 बाबल के बाशिंदों ने सुक्कात-बनात के बुत, कूता के लोगों ने नैरगल के मुजस्समे, हमातवालों ने असीमा के बुत

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 17:30
2 حوالہ جات  

اسور کے بادشاہ نے بابل، کوتہ، عَوّا، حمات اور سِفروائم سے لوگوں کو اسرائیل میں لا کر سامریہ کے اسرائیلیوں سے خالی کئے گئے شہروں میں بسا دیا۔ یہ لوگ سامریہ پر قبضہ کر کے اُس کے شہروں میں بسنے لگے۔


اب یہ بُت کہاں ہیں جو تُو نے اپنے لئے بنائے؟ وہی کھڑے ہو کر دکھائیں کہ تجھے مصیبت سے بچا سکتے ہیں۔ اے یہوداہ، آخر جتنے تیرے شہر ہیں اُتنے تیرے دیوتا بھی ہیں۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات