۲-یوحنا 1:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 کیونکہ جو اُس کے لئے سلامتی کی دعا کرتا ہے وہ اُس کے شریر کاموں میں شریک ہو جاتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 کیونکہ جو کویٔی اَیسے شخص کا خیرمقدم کرتا ہے وہ اُن کے بُرے کاموں میں شریک ہوتاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 کیونکہ جو کوئی اَیسے شخص کو سلام کرتا ہے وہ اُس کے بُرے کاموں میں شرِیک ہوتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 क्योंकि जो उसके लिए सलामती की दुआ करता है वह उसके शरीर कामों में शरीक हो जाता है। باب دیکھیں |