Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 9:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

28 بادشاہ کے گھوڑے مصر اور دیگر کئی ملکوں سے درآمد ہوتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

28 اَور شُلومونؔ کے گھوڑے مِصر اَور دیگر ممالک سے گھوڑے درآمد کئے جاتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

28 اور وہ مِصرؔ سے اور اَور سب مُلکوں سے سُلیماؔن کے لِئے گھوڑے لایا کرتے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

28 बादशाह के घोड़े मिसर और दीगर कई मुल्कों से दरामद होते थे।

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 9:28
6 حوالہ جات  

بادشاہ اپنے گھوڑے مصر اور قوے یعنی کلِکیہ سے درآمد کرتا تھا۔ اُس کے تاجر اِن جگہوں پر جا کر اُنہیں خرید لاتے تھے۔


اُن پر افسوس جو مدد کے لئے مصر جاتے ہیں۔ اُن کی پوری اُمید گھوڑوں سے ہے، اور وہ اپنے متعدد رتھوں اور طاقت ور گھڑسواروں پر اعتماد رکھتے ہیں۔ افسوس، نہ وہ اسرائیل کے قدوس کی طرف نظر اُٹھاتے، نہ رب کی مرضی دریافت کرتے ہیں۔


گھوڑوں اور رتھوں کو رکھنے کے لئے سلیمان کے 4,000 تھان تھے۔ اُس کے 12,000 گھوڑے تھے۔ کچھ اُس نے رتھوں کے لئے مخصوص کئے گئے شہروں میں اور کچھ یروشلم میں اپنے پاس رکھے۔


بادشاہ اپنے گھوڑے مصر اور قوے یعنی کلِکیہ سے درآمد کرتا تھا۔ اُس کے تاجر اِن جگہوں پر جا کر اُنہیں خرید لاتے تھے۔


بادشاہ کے رتھ مصر سے درآمد ہوتے تھے۔ ہر رتھ کی قیمت چاندی کے 600 سِکے اور ہر گھوڑے کی قیمت چاندی کے 150 سِکے تھی۔ سلیمان کے تاجر یہ گھوڑے برآمد کرتے ہوئے تمام حِتّی اور اَرامی بادشاہوں تک بھی پہنچاتے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات