۲-توارِیخ 9:2 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 سلیمان اُس کے ہر سوال کا جواب دے سکا۔ کوئی بھی بات اِتنی پیچیدہ نہیں تھی کہ وہ اُس کا مطلب ملکہ کو بتا نہ سکتا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 شُلومونؔ نے اُس کے سَب سوالوں کا جَواب دیا کیونکہ اُس کے لیٔے کویٔی بھی سوال اَیسا مُشکل نہ تھا جِس کا وہ جَواب نہ دے سکے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس2 سُلیماؔن نے اُس کے سب سوالوں کا جواب اُسے دِیا اور سُلیماؔن سے کوئی بات پوشِیدہ نہ تھی کہ وہ اُس کو بتا نہ سکا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 सुलेमान उसके हर सवाल का जवाब दे सका। कोई भी बात इतनी पेचीदा नहीं थी कि वह उसका मतलब मलिका को बता न सकता। باب دیکھیں |
سلیمان کی شہرت سبا کی ملکہ تک پہنچ گئی۔ جب اُس نے اُس کے بارے میں سنا تو وہ سلیمان سے ملنے کے لئے روانہ ہوئی تاکہ اُسے مشکل پہیلیاں پیش کر کے اُس کی دانش مندی جانچ لے۔ وہ نہایت بڑے قافلے کے ساتھ یروشلم پہنچی جس کے اونٹ بلسان، کثرت کے سونے اور قیمتی جواہر سے لدے ہوئے تھے۔ ملکہ کی سلیمان سے ملاقات ہوئی تو اُس نے اُس سے وہ تمام مشکل سوالات پوچھے جو اُس کے ذہن میں تھے۔